چوہدری افتخار نذیر کی وفودسے ملاقاتیں، منصوبوں کا جائزہ

چوہدری افتخار نذیر کی وفودسے ملاقاتیں، منصوبوں کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) چوہدری افتخار نذیر سے حلقہ بھر سے مختلف سیاسی وفود نے ملاقات کی،اس موقع پر مختلف علاقائی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، چوہدری افتخار نذیر نے سیاسی شخصیات کو آنے والے دنوں میں حلقہ بھر میں نئے ترقیاتی منصوبوں کی نوید سنائی(بقیہ نمبر1صفحہ6پر)
، اس موقع پر چوہدری افتخار نذیر نے کہاکہ عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے، حلقہ بھر میں لاتعداد ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے ہیں، آنے والے دنوں میں بھی حلقہ جہانیاں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوگا،مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی،