سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی نے راہیں جدا کرلیں

سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی نے راہیں جدا کرلیں
سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی نے راہیں جدا کرلیں
سورس: instagram

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے لو برڈز کہلانے والے جوڑے سدھارتھ ملہوترہ اورکیارہ ایڈوانی  نےکئی سال ساتھ رہنے کے بعد اب اپنی راہیں ایک دوسرے  سے جدا کر لیں ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)


بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کئی جگہوں پر ایک ساتھ دیکھے جاتے تھے جس پر ان کے مداحوں کو لگ رہا تھا کہ دونوں تعلق میں ہیں  اور جلد ہی اپنی شادی کی خبر سنائیں گے  لیکن شادی کی خبر کے برعکس اچانک دونوں نے ملنا بند کر دیا ۔

View this post on Instagram

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

واضح رہے کہ دونوں میں سے کسی ایک نے بھی اپنے رشتے کی تصدیق سب کے سامنے کبھی نہیں کی لیکن دونوں اکثر چھٹیاں منانے اور ایک ساتھ پارٹی کرتے دکھائی دیتے تھے۔اسی طرح اگر کام کی بات کی جائے تو  کیارہ ایڈوانی ان دنوں فلم " بھول بھلیاں 2" میں کارتیک آ ریان کے ساتھ کام کرتی نظر آ رہی ہیں ۔

مزید :

تفریح -