یمن سے 6سال بعد عمان کیلئے جانیوالی پہلی پرواز کو روک دیا گیا

یمن سے 6سال بعد عمان کیلئے جانیوالی پہلی پرواز کو روک دیا گیا
یمن سے 6سال بعد عمان کیلئے جانیوالی پہلی پرواز کو روک دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا(ویب ڈیسک)یمن سے 6سال بعد عمان کیلئے جانیوالی پہلی پرواز کو روک دیا گیا،حوثی باغیوں کی جانب سے کہا گیا  ہےکہ یہ پرواز اس جنگ بندی معاہدے کا حصہ تھی جو اپریل سے شروع ہوا اور 2ماہ کیلئے جنگ بندی کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق  پرواز موخر کی گئی ہے۔روزنامہ" جنگ "کے مطابق  جنگ بندی میں اتفاق کیا گیا تھا کہ 1 ہفتے میں مصر اور اردن کیلئے 2 پروازیں چلائی جائیں گی لیکن صنعا سے اردن جانیوالی پرواز کو عرب اتحاد نے اجازت نہیں دی۔

مزید :

عرب دنیا -