صبا قمر کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

صبا قمر کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
صبا قمر کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ ’گبھرانا نہیں ہے ‘ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ، جس میں ان کے نئے اندازنے ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق صبا قمر کی جانب سے شیئر کردہ یہ  ویڈیو انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹ کی پروموشن کے دوران بنائی تھی جس میں انھوں نے ایک نیا انداز اپنایا، جسے ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو  رہی ہے ۔


کام کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو اداکارہ ان دنوں زی فائیو کی ویب سیریز ’مسٹر اینڈ مسز شمیم ‘ میں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرتی نظر آ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ZEE5 (@zee5)

مزید :

تفریح -