عاصم اظہر کی نئی نعت کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 

عاصم اظہر کی نئی نعت کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 
عاصم اظہر کی نئی نعت کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 
سورس: instagram

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکار اور گلوکار عاصم اظہر نے اپنی نئی نعت (درود وسلام) کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین گلوکار کی جانب سے رمضان المبارک کا تحفہ قرار دے رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی ایک نئی نعت کی ویڈیو کی ایک جھلک اپلوڈ کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ” ایک چھوٹی سی کوشش میں اپنے پچپن سے ہی اس درود وسلام  کو اپنی ماں اور دادی جان سے سنتا ہوا بڑا ہوا ہوں ، اس لیے میں چاہتا تھا کہ میں اسے آ پ سب کے ساتھ بھی بانٹوں “۔

View this post on Instagram

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

یاد رہے کہ اداکار عاصم اظہر پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اداکار  ہیں   جو اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتے ہیں۔ان دنوں اداکار ڈامہ ’صنف آہن ‘میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آ رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -