دعا زہرہ نہیں، ابھی نکاح نامہ ملا ، لاہور پولیس کا بیان ، کہانی میں نیا موڑ آگیا لیکن نکاح دراصل کہاں ہوا؟ مزید تفصیلات منظرعام پر

دعا زہرہ نہیں، ابھی نکاح نامہ ملا ، لاہور پولیس کا بیان ، کہانی میں نیا موڑ ...
دعا زہرہ نہیں، ابھی نکاح نامہ ملا ، لاہور پولیس کا بیان ، کہانی میں نیا موڑ آگیا لیکن نکاح دراصل کہاں ہوا؟ مزید تفصیلات منظرعام پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  دعا زہرہ کیس میں  نیا موڑ آگیا ، لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ ابھی نہیں ملی  فی الحال  اس کے نکاح کی کاپی ملی ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کا نکاح مزنگ روڈ  میں مدرسے میں ہوا ہے ،  نکاح نامہ کے مطابق لڑکے کا نام ظہیر ہے اور  وہ رائیونڈ  کا رہائشی ہے ۔

 نجی ٹی وی کے مطابق فی الحال  دعا زہرہ تحویل میں نہیں آئی  البتہ نکاح  نامے پر تصویر دعا زہرہ کی ہے ۔  نکاح نامے پر دعا زہرہ کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے  لیکن شناختی کارڈ نمبر  نہیں لکھا گیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -