پنجاب کی سیاسی صورتحال ،عمران خان کابدھ کے روز دورہ لاہور شیڈول

پنجاب کی سیاسی صورتحال ،عمران خان کابدھ کے روز دورہ لاہور شیڈول
پنجاب کی سیاسی صورتحال ،عمران خان کابدھ کے روز دورہ لاہور شیڈول

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان پنجاب  کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر بدھ کوایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان دورہ لاہور میں پنجاب کی سیاسی صورتحال  کے پیش نظر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔عمران خان لاہور میں مختلف اجلاسوں کی  صدارت  کریں گے۔عمران خان لاہور کے وکلا کے ساتھ ساتھ پارٹی ورکرزسے بھی ملاقات کریں گے۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -