لاپتہ دعا زہر ہ کامبینہ بیان سامنے آگیا ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

لاپتہ دعا زہر ہ کامبینہ بیان سامنے آگیا ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ
لاپتہ دعا زہر ہ کامبینہ بیان سامنے آگیا ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ کا لاہور سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔

جیو نیوز کے مطابق کچھ دیر بعد دعا زہرہ ایک ویڈیو بیان میں ساری تفصیلات بتائے گی کہ وہ کس طرح کراچی سے لاہور پہنچی۔لاہور پولیس نے دعا زہرہ کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے اور اس حوالے سے لاہور اور کراچی کی پولیس رابطے میں ہیں۔ لاہور پولیس نے کراچی پولیس کو لڑکی کی بازیابی کی اطلاع دی جبکہ کراچی پولیس نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ لاہور سے ملنے والی لڑکی دعا زہرہ ہی ہے اور جلد اسے منظر عام پر لایا جائے گا۔

مزید :

قومی -