سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈائریکٹر جنرل  لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ڈی جی ایل ڈی اے) احد چیمہ کو احتساب عدالت نے عمرے پر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

نجی ٹی وی 24نیوز  کے مطابق احتساب عدالت میں احد چیمہ کی عمرہ ادائیگی کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے سابق ڈی جی ایل ڈی اے کو20 ،20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی ۔

 خیال رہےکہ سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو بیرون ملک سفر سے پہلے آگاہی کی ہدایت کی تھی۔ 

مزید :

قومی -