وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کو چیلنج کیا تھا،روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت 6مئی تک معطل رہے گا۔