امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ پر پاکستان نے ردعمل جاری کردیا

امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ پر پاکستان نے ردعمل جاری کردیا
امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ پر پاکستان نے ردعمل جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کرتا ہے، رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، مندرجات غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقیقت سے بالکل ہٹ کر ہیں۔واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دو روز قبل ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ جاری کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -