نئی ہارر تھرل فلم"چارلیز فارم"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نئی ہارر تھرل فلم"چارلیز فارم"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز)ہالی وڈ کی سنسنی خیز مناظر پر مبنی نئی ہارر تھرل فلم"چارلیز فارم"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارو رائٹر کرِس سن کی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین چار ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جو آسٹریلیا کے ویران علاقے میں واقع ایک خطرناک فارم ہاﺅس پر جانے کی ٹھان لیتے ہیںتاہم وہاں پہنچ کرسینکڑوں برس کی جانور نما دہشت ناک آدم خور مخلوق کے نشانے پر آجاتے ہیں ۔دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم میں ہالی وڈاداکارہ تارہ رِیڈ سمیت نیتھن جونز، کین ہوڈر ، الیرہ جیکس اور بِل موزیلے اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -