بہت جلد عالمی معیار کی نئی فلم پر کام شروع کرونگا ‘الطاف حسین

بہت جلد عالمی معیار کی نئی فلم پر کام شروع کرونگا ‘الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) ہدایت کار الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں بہت جلد عالمی معیار کی نئی فلم پر کام شروع کرونگا جس میں پرانے کی بجائے نئے فنکاروں کو آگے لایا جائیگا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ رواں سال جدید ٹیکنالوجی کے ہمراہ بہت جلد نئی فلم پر کام کا آغاز کروں گا۔ یہ فلم موضوع‘ میوزک اور عکاسی کے حوالے سے منفرد ہو گی جس میں نئے فنکاروں کو زیادہ موقع دیا جائیگا۔

مزید :

کلچر -