مذہبی پروگرام"ثنا خوان"کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

مذہبی پروگرام"ثنا خوان"کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہوراے پی پی)ریڈیو پاکستان لاہور کے مذہبی پروگرام "ثنا خوان"کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پروگرام کی پروڈیوسر فوزیہ سلطانہ نے بتایا کہ ثنا خوان میں پروگرام کے میزبان اعظم وحید ہیں جو انتہائی موثر اور دلچسپ انداز سے پروگرام کو خوبصورت بناتے ہیں۔سننے والوں کی اکثریت نے "ثنا خوان"کو ایک خوبصورت پروگرام قرار دیا ہے۔

مزید :

کلچر -