فلم "اسٹونہرسٹ آزائلم"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم "اسٹونہرسٹ آزائلم"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز)آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار سر بین کنگسلے اور کیٹ بیکنسیل کی نئی ہالی ووڈ تھرلر فلم "اسٹونہرسٹ آزائلم"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔شارٹ اسٹوری دی سسٹم آف ڈاکٹر ٹار اینڈ پروفیسر فیدر سے ماخوذ ہدایتکاربریڈ اینڈرسن کی اس فلم میںسر بین کنگسلے اور کیٹ بیکنسیل سمیت جم اسٹرگس،مائیکل کین،ڈیوڈ تھیولس اوربرینڈن گلیسن اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -