انٹرنیشنل سرکٹ ٹو سکواش ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈ آج شروع ہوگا

انٹرنیشنل سرکٹ ٹو سکواش ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈ آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سرکٹ ٹو سکواش ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈ (آج) پےرسے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے مطابق ٹورنامنٹ میں ٹاپ 32کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔