پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیمیںکل دوسرے ون ڈے میںمدمقابل

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیمیںکل دوسرے ون ڈے میںمدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ہمبنٹوٹا( نیٹ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ڈے اینڈ نائٹ کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 اگست کو رینگیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔