وزارت مذہبی امور حج کے 300افراد سعودی عرب پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2014ء وزارت مذہبی امور حج کے 300افراد سعودیہ پہنچ گئے،ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف اور سیزنل سٹاف کے لوگ موجود ہیں سعودیہ میں سرکاری حج سکیم کے ہر عمارت میں میڈیکل سنٹر قائم کر دیے گئے ہیں۔