نیویارک، منچلوں نے سیلاب کے پانی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا لیا

نیویارک، منچلوں نے سیلاب کے پانی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا لیا
نیویارک، منچلوں نے سیلاب کے پانی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا لیا
کیپشن: water

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(خصوصی رپورٹ) یوں تو قدرتی ا?فات میںلوگ اپنے بچاﺅ کی تدابیر کرتے نظر آتے ہیں لیکن کچھ من چلے مشکل میں بھی تفریح کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جی ہاں امریکی شہر نیو یارک میںسیلاب کے بعد کے یہ مناظر ہی دیکھ لیجئے جہاں سارے شہر کا نظام پانی کی وجہ سے درہم برہم ہے۔ کچھ زندہ دل لوگ اس صورتحال کو بھی انجوائے کرتے نظر آرہے ہیںاور ٹیوبز میں سوار ہو کر زندہ دلی کی مثال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -