عدن، عرب دنیا میں بال اگانے کے لئے غلیظ ترین طریقہ

عدن، عرب دنیا میں بال اگانے کے لئے غلیظ ترین طریقہ
عدن، عرب دنیا میں بال اگانے کے لئے غلیظ ترین طریقہ
کیپشن: arab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عدن(نیوز ڈیسک)بالوں کی حفاظت اور چمک دمک کیلئے نت نئی مصنوعات سامنے آتی رہتی ہیں لیکن یمن میں ایک ’معجزاتی‘پراڈکٹ سامنے آگئی ہے۔”اخبار عدن “کا کہناہے کہ یمن میں اونٹ کے پیشاب کو بالوں کی چمک ،لمبائی اور ملائمت کیلئے جادوئی پراڈکٹ کے طور پر فروخت کیا جارہا ہے۔ دکانوں کے باہر بڑے بڑے پوسٹر لگائے گئے ہیں جن پر اس منفرد پراڈکٹ کی تصاویر لگی ہیں اور اس کی خوبیاں درج ہیں اس کی فروخت سب سے زیادہ عدن ،ابیان اور لاحاج کے شہروں میں ہو رہی ہے۔

 

مزید :

صفحہ آخر -