نولکھا، نامعلوم نشئی کی لاش برآمد پولیس نے نشئی قرار دے دیا

نولکھا، نامعلوم نشئی کی لاش برآمد پولیس نے نشئی قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل ) نولکھاکے علاقے میں پارک سے نامعلوم نشئی کی لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہو نے مردہ خانہ جمع کرادیا ۔بتا یا گیا ہے کے ر یلوے اسٹیشن پارک میں نا معلوم شخص کی لاش کو دیکھ کر راگیروں نے پو لیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیے کر تلا شی لی مگر کو ئی ایسی شے بر آمد نہیں ہو ئی جس سے متوفی کی شناخت کی جا سکے ۔ پو لیس کے مطا بق متوفی نشئی تھانشہ زیا دہ کر نے کے باعث دم تو ڑ گیا ۔

مزید :

علاقائی -