علامہ طاہر القادی کی جانب سے کچھ دیر میں اہم اعلان متوقع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادی کی جانب سے کچھ دیر میں اہم اعلان متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ علامہ طاہر القادری نے دھرنے کے منتظمین کو کنٹینر میں بلا لیا ہے جبکہ اپنے کار کنوں کو کنٹینر کے نزدیک جمع ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے کچھ دیر اہم اعلان متوقع ہے ۔