ایک ہی خاندان کے 8 مسیحی افراد مشرف بہ اسلام

ایک ہی خاندان کے 8 مسیحی افراد مشرف بہ اسلام
 ایک ہی خاندان کے 8 مسیحی افراد مشرف بہ اسلام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہانیاں(ویب ڈیسک )جہانیاں میں ایک ہی خاندان کے 8 مسیحی افراد نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے علاقے رشید آباد کے رہائشی جاوید ولد انور مسیح نے اپنے 7 اہل خانہ جس میں تانیہ جاوید‘ نوشی جاوید،آسیہ جاوید،آشر جاوید،شان جاوید،ثانیہ عظیم،صائمہ زوجہ جاوید نے جامع مسجد رشید آباد میں دین اسلام کی حقانیت کو قبول کر لیا۔

مزید :

خانیوال -