عمرا ن خان نے اپنے شادی کے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیہئرمین عمران خان نے آزاید مارچ کے شرکاءسے خطاب کے دوران اپنی شادی کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے شادی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیاگیا، شادی کے بیان کا مطلب تھا کہ اپنی ذاتی خوشی تب تک نہیں مناﺅں گا جب تک نیا پاکستان نہیں بنتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ ملک میں اتنا ظلم ہوا اور ہم خوشیاں منائیں، خوشیاں تب منائیں گے جب ظالموں کو اقتدار سے الگ کریں گے۔