سوشل میڈیاپر جعلی اکاﺅنٹس ، مریم نواز بازی لے گئیں

سوشل میڈیاپر جعلی اکاﺅنٹس ، مریم نواز بازی لے گئیں
سوشل میڈیاپر جعلی اکاﺅنٹس ، مریم نواز بازی لے گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ’میڈیا ڈور‘ نامی تنظیم کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور وزیراعظم بزنس لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نوازشریف کے سماجی تعلقات کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ فیس بک پر جعلی اکاﺅنٹس کی تعداد 25 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ وکی پیڈیا پر جاری معلومات کے مطابق 28 اکتوبر 1973ءمیں پیدا ہونے والی مریم نواز  شریف نے سوشل سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری یونیورسٹی آف کیمبرج سے حاصل کی تھی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -