چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے: تحقیق

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے: تحقیق
چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے: تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکہ میں ہونے والی ایک  تحقیق کے مطابق چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ جرنل آف امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نائٹریٹ خون کی نالیوں کو کشادہ کرتا ہے اور خون کے دباﺅ کو معمول پر رکھتا ہے۔ چقندر کا ایک گلاس جوس روزانہ پینے سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -