رانامشہود اچانک اسٹیج پر گر گئے، ہسپتال منتقل

رانامشہود اچانک اسٹیج پر گر گئے، ہسپتال منتقل
 رانامشہود اچانک اسٹیج پر گر گئے، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے سامنے مسلم لیگ ن کی استحکام پاکستان ریلی میں شریک وزیر قانون پنجاب رانا مشہود خان اچانک اسٹیج پر گر گئے جس کے بعد ان کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا ، اس موقع پر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اچانک بلڈ پریشر گر جانے کی وجہ سے صوبائی وزیر قانون کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے زیادہ خطرے کی کوئی بات نہیں۔

مزید :

قومی -