شاباش لاہور! بھرپور جواب دیا: مریم نواز شریف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنماءاور وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرمین مریم نواز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی ریلی کو کامیاب قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ آج لاہور میں شیر دھاڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ” شاباش لاہور! بھرپور جواب دیا، شیر دھاڑ رہے ہیں۔