بختاور بھٹو نے اپنی بہن آصفہ کو چیلنج کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذہنی مرض کے خاتمے کیلئے جاری آئس بکٹ چیلنج پاکستان پہنچ گیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور نے خود پر ٹھنڈا پانی ڈالا اور چھوٹی بہن آصفہ کو بھی چیلنج کر دیا۔ ایک ویڈیو میں انہوں نے پانی کی بھری ہوئی شیشے کی ایک بکٹ پکڑی ہوئی ہےاور وہ اسے اپنے اوپر انڈیل کر اپنی چھوٹی بہن بختاور کو چیلنج کرتی ہیں کہ کیا وہ ایسا کرسکتی ہیں۔