کم مین نے دوران ریس ٹوٹنے والی سائیکل کندھے پر اٹھا کر فنشنگ لائن عبور کر لی

کم مین نے دوران ریس ٹوٹنے والی سائیکل کندھے پر اٹھا کر فنشنگ لائن عبور کر لی
کم مین نے دوران ریس ٹوٹنے والی سائیکل کندھے پر اٹھا کر فنشنگ لائن عبور کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریوڈی جنیرو(ویب ڈیسک) ریواولمپکس میں نیدر لینڈز کے سائیکلسٹ نائیک کم مین نے ریس کے دوران ٹوٹنے والی اپنی سائیکل کندھے پر اٹھا کر فنشنگ لائن عبور کر لی۔
یہ واقعہ ہیٹ کے دوران پیش آیا جب آدھے راستے میں ہی گرنے کی وجہ سے ان کی سائیکل ٹوٹ گئی ، فوری طور پر انھوں نے اسے اپنے ہاتھوں پر اٹھا یا اور دوڑنا شروع کر دیا اور بروقت فنش لائن عبور کرنے کی وجہ سے سیمی فائنلز میں پہنچ گئے بعد ازاں انھوں نے فائنل ریس میں بھی حصہ لیا ور ساتویں نمبر پر رہے۔

مزید :

کھیل -