پرویز خٹک سے بجلی چوری الزام کی امید نہ تھی: خواجہ آصف

پرویز خٹک سے بجلی چوری الزام کی امید نہ تھی: خواجہ آصف
پرویز خٹک سے بجلی چوری الزام کی امید نہ تھی: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی جانب سے وفاق پر بجلی چوری کا الزام لگانے کی امید نہیں تھی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر 600 میگا واٹ بجلی چور کا الزام لگایا ہے۔ وزیراعلیٰ کے حامی خود بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات کی امید عمران خان سے تھی لیکن پرویز خٹک سے نہیں تھی۔ کے پی کے وزیراعلیٰ نے دوروز قبل اپنے خطاب میں وفاق پر بجلی چوری کا الزام لگا یا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -