وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف آج ترکی جائیں گے، ترک صدر سے ملاقات کریں گے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف آج ترکی جائیں گے، ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف آج ترکی جائیں گے، ترک صدر سے ملاقات کریں گے،اس سے قبل وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب زرعی کمیشن کاپہلے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی زرعی ادویات کا 4ماہ میں خاتمہ یقینی بنایا جائے ،کسان پیکیج کی ایک ایک پائی حق داروں تک پہنچائی جائے گی ،کمیشن کومتحرک اورنتیجہ خیزبنانے کے لیے سب کمیٹیاں بنائی جائیں ، ایگریکلچرکمیشن میں کاشتکاروں کوبھرپور نمایندگی دی ہے ،کمیشن کاعلیحدہ سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا،پنجاب ایگریکلچرکمیشن مکمل طورپر خود مختار ہوگا ۔
اورنج لائن ٹرین منصوبہ تعمیر،شفافیت،اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا:وزیراعلیٰ شہباز شریف