پاکستان نیوی وارکالج کے وفد کا قائداعظم لائبریری کا دورہ

پاکستان نیوی وارکالج کے وفد کا قائداعظم لائبریری کا دورہ

لاہور(فلم رپورٹر) پاکستان نیوی وار کالج کے سٹاف کورس کے 100رکنی وفد نے قائد اعظم لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا قیادت کیپٹن سہیل احمد عظمی اور کمانڈر ساجد حسین نے کی ۔ڈی جی پبلک لائبریریز ڈاکٹر ظہیر احمد بابر اور عملے نے وفد کو خوش آمدید کہا،کیپٹن سہیل احمد نے کہا کہ سٹوڈنٹس کو قائد اعظم لائبریری کا دورہ کرانے کا مقصد ریسرچ کو فروغ دینا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4