قبول اسلام

قبول اسلام

لاہور(پ ر) فیصل مسیح ولد وکٹر مسیح نے 14جولائی 2016ء کو اسلام کی حقانیت کو سمجھتے ہوئے اسلام قبول کیا اور اسلامی نام محمد فیصل ولد وکٹر مسیح رکھا ہے۔ سکنہ 215-Gگلشن راوی نزد زبیر مسجد لاہور۔ثناء طالب ولد طالب مسیح نے 7جولائی 2016ء کو اسلام کی حقانیت کو سمجھتے ہوئے اسلام قبول کیا اور اسلامی نام مقدس بی بی زوجہ محمد وسیم خالد رکھا ہے۔ سکنہ صوفیہ آباد، جناح کالونی نزد میلاد چوک لاہور۔مسمی خرم نیامت ولد نیامت گل نے 22 ستمبر 2015ء کو اسلام کی حقانیت کو سمجھتے ہوئے اسلام قبول کیا اور اسلامی نام محمد ابوبکر ولد نیامت گل رکھا ہے۔ سکنہ گلی نمبر 4 محلہ غوث الاعظم کالونی شیر پاؤ پل۔

، لاہور ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4