قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک
قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک

  


قصور (مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قصور کے علاقے پھول نگر میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کی شناخت جہانگیر عرف سونو کے نام سے ہوئی ہے جو قتل ،ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔

کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر دو سگے بھائی فائرنگ سے زخمی ہو گئے

مزید : قصور