میجر رفیق حسرت نے اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کا اجلاس آج طلب کر لیا

میجر رفیق حسرت نے اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کا اجلاس آج طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کینٹ کے صدر میجر محمد رفیق حسرت نے آج جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس ایڈیٹوریم (آربلاک) میں طلب کر لیا ،ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈ منسٹریٹر برگیڈئیر ظفر ےٰسین بابر خصوصی خطاب کریں گے اور ڈی ایچ اے کے آنے والے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دیں گے ،ڈائریکٹر ٹرانسفر ٹیکسز کے حوالے سے بریفنگ دیں گے ،ڈی ایچ اے لاہور کے تمام رجسٹرڈ ڈیلرز کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔