گڑھی شاہو، آٹو رکشہ ورکشاپ میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

گڑھی شاہو، آٹو رکشہ ورکشاپ میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے)گڑھی شاہو پل کے نیچے ریلوے لوکو شیڈ ورکشاپ کے قریب آٹو رکشہ ورکشاپ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اور عملہ فائر بریگیڈکے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -