با غبا نپور ہ ، کر نٹ لگنے سے 40سالہ شخص جا ں بحق ، لا ش مردہ خانہ میں منتقل

با غبا نپور ہ ، کر نٹ لگنے سے 40سالہ شخص جا ں بحق ، لا ش مردہ خانہ میں منتقل
 با غبا نپور ہ ، کر نٹ لگنے سے 40سالہ شخص جا ں بحق ، لا ش مردہ خانہ میں منتقل

  


لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے) با غبا نپور ہ کے علاقہ میں کر نٹ لگنے سے 40سالہ شخص جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ با غبانپو ر ہ کا ر ہا ئشی 40سالہ اظہر مقامی علاقہ میں محنت مزدور ی کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز اظہر مو ٹر ٹھیک کرر ہا تھا کہ اچا نک کر نٹ لگنے سے اسکی حا لت غیر ہو گئی ،اسے طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصدیق کردی ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی