رکی کے ساتھ معاہدہ شمالی افریقی ملکوں کے لیے ایک ماڈل ہے، جرمن چانسلر

رکی کے ساتھ معاہدہ شمالی افریقی ملکوں کے لیے ایک ماڈل ہے، جرمن چانسلر

برلن (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے ترکی کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ شمالی افریقی ملکوں کے لیے ایک ماڈل ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مہاجرین کی غیرقانونی آمد روکنے کے تناظر میں یورپی رہنماؤں نے ترکی کے ساتھ معاہدہ رواں برس مارچ میں طے پایا تھا۔اپنے ایک بیان میں انجیلا مرکل نے کہا کہ ترکی جیسا معاہدہ دوسرے ملکوں کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے اور اِس باعث وسطی بحیرہ روم کے راستے سے مہاجرین کی آمد کو کنٹرول کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...