گوانتاموبے جیل میں قید ابوزبیدہ امریکی عدالت میں پیش

گوانتاموبے جیل میں قید ابوزبیدہ امریکی عدالت میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن)گوانتاموبے جیل میں قید القاعدہ کے سابق رکن ابو زبیدہ کو پہلی بار امریکا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ابو زوبیدہ نے عدالت سے رہائی کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ ہی امریکا کو نقصان پہنچانے کی خواہش رکھتے ہیں اور امریکا کو ان سے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے۔2002 میں سی ا?ئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سعودی شہری زوبیداہ پچھلے دس سال سے گوانتاموابے جیل میں قید ہیں جبکہ ان پراور کسی جرم کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -