تھا نہ شا ہد رہ کے محرر کوگنہگا ر قر ار دیکر کا رروائی کی سفا رش

تھا نہ شا ہد رہ کے محرر کوگنہگا ر قر ار دیکر کا رروائی کی سفا رش

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)تھا نہ شا ہد رہ کے با اثر محرر نے افسر ان کا حکم دینے پر ڈی ایس پی کے نا ئب ریڈ ر فر ح امین کو دھمکیا ں اور گا لیا ں دینے کے بعد اسکے خلا ف رپٹ لکھ کر دی ۔ڈی ایس پی نے ابتد ائی تحقیقا ت کے بعد محر ر نعیم طا رق کو گنہگا ر قر ار دیکر اسکے خلا ف کا رروائی کی سفا رش کر دی ۔ایس پی سٹی نے محر ر نعیم کو تبد یل کر کے سٹی ہیڈ کو ارٹر کلو ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ نعیم طا رق محر ر چو کی کئی با ر تھا نہ شا ہد رہ میں تعینا ت رہ چکا ہے جس کی وجہ سے اسکے علا قے کے جر ائم پیشہ افر اد کے سا تھ خصو صی مر اسم ہیں ۔ڈی ایس پی شا ہد رہ کی ایس پی سٹی کو بجھو ائی گئی رپو رٹ میں بتا یا گیا ہے کہ ایس پی سٹی کے ریڈ ر نے ڈی ایس پی شا ہد رہ کے ریڈ ر کو فر ح امین نے محر ر نعیم طا رق کو فو ن پر افسر ان کا حکم دیا جو اس نے پہلی کا ل پر حکم کی تعمیل نہ کی جب دوسر ی کا ل کی گئی کہ ڈیو ٹی نہیں پہنچی تب نعیم طا رق نے نا ئب ریڈ ر فر ح امین کو گا لیا ں اور دھمکیا ں دیں کہ تمھیں پیغا م دینا نہیں آ تا اور فو ن بند کر دیا ۔عملے نے تصد یق کی کہ نعیم طا رق نے نا ئب ریڈ ر کو گا لیا ں دیں بلکہ کا ر سر کا ر سے نا واقفیت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے رپٹ تحر یر کی جو کہ ڈسپلن اور محکما نہ فر ائض کی خلا ف ورزی ہے۔

مزید : صفحہ آخر