افغان فورسز نے 72 پاکستانی مزدو ڈی پورٹ کر دیئے

افغان فورسز نے 72 پاکستانی مزدو ڈی پورٹ کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن) افغان سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو قندہار اور اسپین بولدک سے حراست میں لیا گیا تھا پاکستانی حکام کے مطابق افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیاہے افغان فورسز نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو افغانستان کے علاقے قندھار اور اسپین بولاک سے حراست میں لیا گیا تھا ڈی پورٹ کئے گئے مزدوروں نے وطن واپسی پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز نے ڈی پورٹ کرنے سے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔

افغان فورسز

مزید : کراچی صفحہ اول