محکمہ مال نے موضع درانہ لنگانہ میں سرکاری اراضی کا سروے کے شروع کر دیا

محکمہ مال نے موضع درانہ لنگانہ میں سرکاری اراضی کا سروے کے شروع کر دیا

ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈی سی او ملتان کی ہدایات پر محکمہ مال ملتان نے موضع درانہ لنگانہ میں سرکاری اراضی کا سروے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

شروع کر دیا ہے۔ محکمہ مال کے فیلڈ سٹاف اور ریونیو افسر نے گذشتہ 4سال کے دوران سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سکیمیں بنانے والے لینڈ مافیا کی تفصیلات بھی مرتب کرنا شروع کر دیں۔ واضح رہے یہ سروے ملتان کے ایک شہری کی جانب سے دی گئی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔ اس شہری نے موضع درانہ لنگانہ میں موجود سرکاری اراضی کی تفصیلات مانگیں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر