ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کی ادویہ خریداری میں کرپشن کے مرکزی کردار سٹور کیپر کو تبدیل نہ کیا جا سکا

ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کی ادویہ خریداری میں کرپشن کے مرکزی کردار سٹور کیپر کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خا نیوال (نمائندہ پاکستا ن ) ڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال میں 10%بجٹ کے تحت خریدی جانیوال ادوا یا ت میں لاکھو ں روپے کی کرپشن میں مین کردار ادا کرنے والے سٹو ر کیپر کو تبدیل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
نہ کیا جا سکا ، تفصیلات کیمطابق سال 2016کے اوئل میں 10%بجٹ کے تحت تحریری جانیوالی ادوا یا ت میں لا کھو ں روپے کی کرپشن میں مین کردا ر ادا کرنے والے بااثر سٹور کیپر کو تا حا ل تبدیل نہ کیا جاسکا ہے DCOخانیوال زید بن مقصو د سکر ٹری صحت پنجا ب کے اس کرپشن سکینڈل کا نوٹس لینے اور آڈٹ آفیسر کی اس کرپشن کی نشاندہی کے با وجو د اس با آثر سٹور کیپر کو تبدیل نہ کر نا ہسپتا ل انتظا میہ کیلئے لمیہ فکریہ ہے عوامی حلقو ں کا ایم ایس خانیوال EDOصحت خانیوال اور DCOخانیوال سے مطا لبہ ہے کہ ادوایا ت کی خریداری میں ملو ث سٹور کیپر اور کمیٹی میں شامل ممبرو ں کو فوری طورپر معطل کر کے انکے خلاف قانو نی کاروائی کی جائے ۔