سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ملتان پہنچیں گے، کل پیپلز لیبر بیورو کے کنونشن میں اہم رہنماؤں کی شرکت متوقع

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ملتان پہنچیں گے، کل پیپلز لیبر بیورو کے ...

ملتان(سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی آج شام ملتان پہنچیں گے وہ کل پیپلز لیبر(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

بیورو کے کنونشن میں شرکت کریں گے کنونشن میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود‘ سردار لطیف کھوسہ اور دیگر رہنماؤں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

گیلانی

مزید : ملتان صفحہ آخر