ایس ایس پی آپریشنز ملتان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

ملتان(کرائم رپورٹر) حکومت پاکستان نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان ڈاکٹر رضوان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تاہم اس بارے بتایا جاتا ہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے صوبہ پنجاب سے ریلیو نہ کرنے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

تک ملتان میں ہی تعینات رہیں گے۔واضح رہے کہ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان نے اپنی تعیناتی کے مختصر دورانیہ میں جرائم پیشہ عناصر ٹاوٹ مافیا اور نام نہاد صحافیوں کے خلاف عملی اقدامات کیے ہیں۔

خدمات سپرد

مزید : ملتان صفحہ آخر