بغیر اطلاع گھر سے نکلنے والے چینی انجینئرز اور پولیس میں جھگڑا،6زخمی

بغیر اطلاع گھر سے نکلنے والے چینی انجینئرز اور پولیس میں جھگڑا،6زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس اور چینی انجینئرز کے درمیان جھگڑے میں فریقین کے6افراد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ میں پولیس کو اطلاع دئے بغیر چینی انجینئر گھر سے نکلے بعد ازاں پولیس کو پتہ چلا تو6پولیس اہلکار چائنیز کا پیچھا کرتے ان کے پاس پہنچ(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

گئے جس پر فریقین میں جھگڑا شروع ہوگیا۔جھگڑے کے دوران3چینی انجینئر اور3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

جھگڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر