نثار مورائی کی درخواست ضمانت پر استغاثہ کو نوٹس جاری

نثار مورائی کی درخواست ضمانت پر استغاثہ کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق چیئرمین فشر ی نثار مورائی کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نثار مورائی کی درخواست ضمانت کی درخواست ہوئی ۔عدالت نے استغاثہ کو 27اگست کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر