شجاع آباد، غیرت کے نام پر بہو قتل کر دی ، ملزم گرفتار

شجاع آباد، غیرت کے نام پر بہو قتل کر دی ، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) شجاع آباد کے نواحی علاقہ موضع لطف پور میں غیرت کے نام پر سسر نے بہو قتل کر کے اپنے رشتہ داروں سے مل کر اسے دفنانے کی کوشش کر رہے تھے کہ مخبر (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
نے تھانہ راجہ رام پولیس کو اطلاع کر دی جس پر راجہ رام پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر مقتولہ رضیہ کے سسر نصیر کو گرفتار کیا تو ملزم نصیر نے پولیس کو بتایا کہ رضیہ کو نا جائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیا ہے تھانہ راجہ پولیس نے ملزم نصیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے اور مقتولہ رضیہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوائی دی ہے ۔