کارڈیالوجی سنٹر کی فارمیسی میں گھپلوں کا ملزم پیش،دوسرا آج انکوائری کمیٹی کے روبرو ہوگا

کارڈیالوجی سنٹر کی فارمیسی میں گھپلوں کا ملزم پیش،دوسرا آج انکوائری کمیٹی ...

ملتان(وقائع نگار)کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان میں ریٹیل فارمیسی میں کروڑوں روپے کے گھپلے میں ملزم گزشتہ روز پیش ہوگیا ہے جبکہ ایک اور ملزم آصف آج انکوائری کمیٹی میں پیش (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ہوگا۔دونوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کروارکھی ہے دریں اثناء یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فارمیسی سے سابق ایم ایس اور موجودہ دو افسران لاکھوں روپے اک ایڈوانس لینے میں اور یہ ایڈوانس جمع نہ کروایا جس پر فارمیسی کے ملزم ملازمین نے خود بھی رقم خورد برد کرنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح ایک کروڑ روپے کی خورد برد ہوئی۔

کارڈیالوجی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...